نبض شاہق
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ابھری ہوئی نبض، وہ نبض جو اعتدال کی نسبت زیادہ بلند اور ابھری ہوئی ہوتی ہے اور یہ کثرتِ حرارت پر دلالت کرتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ابھری ہوئی نبض، وہ نبض جو اعتدال کی نسبت زیادہ بلند اور ابھری ہوئی ہوتی ہے اور یہ کثرتِ حرارت پر دلالت کرتی ہے۔